سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔
تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، مخدوم شہاب الدین، منور انجم ،نوابزادہ افتخار احمد خان بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
