Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر ریلوے کا ڈاکٹروں کے لئے پیغام

Now Reading:

وزیر ریلوے کا ڈاکٹروں کے لئے پیغام
ٹرینوں

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کی جانب سے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لئے پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے حوصلہ مند ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر کو سلام پیش کرتا ہوں۔

Advertisement

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس  کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز کی حوصلہ افزائی کیجئے ، کورونا کے خلاف جنگ میں یہ  سب سے اہم سپاہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں وقار یونس کا  کورونا وائرس کے حوالےسے کہنا تھا  کہ سوشل میڈیا پہ اس وباء سے متعلق احتیاطی تدابیر دینے والے لوگوں کو سراہتا ہوں کہ وہ بہترین کام کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈاکٹرز ،نرسز  اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی جائے ، کیونکہ وہ اس جنگ میں سب سے اہم سپاہی ہیں۔

وقار یونس کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو حوصلہ ملے گا تو یہ آگے بڑھتے جائیں اور انشاءاللہ ، کورونا وائرس ایک دن دنیا سے غائب ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ  وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال بھی کورونا  کے خلاف جنگ میں شامل ہیں اور ان دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک اسپتال میں ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور  ہیں ۔

Advertisement

وقار یونس نے  خود کو پاکستان سے سڈنی پہنچ کر 14 دن کا قرنطینہ کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر