Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین

Now Reading:

ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
وفاقی وزیر

وفاقی وزیررانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں وفاقی وزیرفوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرحسین نے پاسکوسینٹرزکا دورہ کیا۔ وفاقی وزیررانا تنویرحسین نے پاسکوسینٹرزپرانتظامات کاجائزہ لیا۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ گندم خریداری مراکزپربے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہوئیں، وزیراعظم شہبازشریف نے بے ضابطگیوں کا نوٹس لیا، شفاف خریداری کیلئے 5 رکنی کمیٹی ہرپاسکو سینٹرپرموجودہوگی۔

راناتنویرحسین نے کہا کہ کمیٹی میں ریونیو، پٹواری، نمبردار، محکمہ زراعت، پاسکو کا نمائندہ شامل ہوگا۔ 3 مختلف مراحل کے ذریعے گندم خریداری کوشفاف بنایا جائے گا۔

وفاقی وزیرخوراک نے مزید کہا کہ گندم خریداری مراکزپرسہولیات کوبہتربنارہےہیں، پنجاب میں پاسکو13تحصیلوں سےگندم خریداری کررہی ہے، ایک ایکڑ والے کسان کو 8 بوری باردانا دیا جا رہا ہے، ہدف پوراکرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر