Advertisement
Advertisement
Advertisement

کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی

Now Reading:

کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی

مجھے صرف غریب اور مڈل کلاس کے کرداروں میں کاسٹ کیا جاتا ہے، منوج باجپائی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم میں کردار نبھانے کے لیے امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا اور ونود کھنہ جیسے بڑے اسٹارز سے انسپریشن حاصل کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ میں کمرشل فلمیں دیکھ کر بڑا ہوا ہوں اور ان میں کام کرنے والے تمام بڑے اسٹارز جیسے امیتابھ بچن، ونود کھنہ، شتروگھن سنہا، سب میری انسپریشن ہیں اور یہ سب لاشعوری طور پر ہوا۔

 انہوں نے کہا کہ میں جانتا تھا کہ مجھے اسکرین پر پُرکشش نظر آنے کےلیے کچھ چیزیں کرنی پڑیں گی تاکہ ہر کوئی ‘بھیا جی’ جیسی شخصیت بننا چاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بھیا جی لوگوں کے لیے انسپریشن ہے، لوگوں کو اسے دیکھنا چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ کردار نبھانے کےلیے تمام طریقوں کو استعمال کیا۔

اداکار کے مطابق بچن میں جب بھی وہ ایکشن فلم دیکھتے تھے تو انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ ایک ہیرو ہیں، وہ خود کو ایک دیسی اداکار سمجھتے ہیں۔

Advertisement

منوج باجپائی نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ہماری ثقافت، گاؤں اور زمین کی کہانی مین اسٹریم سنیما میں آنی چاہیے۔ ہمارے اداکاروں کو ہماری طرح ہی نظر آنا چاہیے کسی مغربی ملک کے اداکار کی طرح نظر نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر