Advertisement
Advertisement
Advertisement

16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ بڑی خوشخبری

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد اب تقریباً 99.93 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 9.70 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔ عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 99.08 ڈالر فی بیرل ہے۔

دوسری جانب متعلقہ حکومتی اور صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 16مئی سے پاکستان ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو امید ہے کہ گزشتہ 10دنوں میں پی او ایل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی اور ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی آمد روکنے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کے طور پر 60 روپے فی لیٹر بھی وصول کر رہی ہے جبکہ ڈیلرز کو دونوں مصنوعات پر 8.64 فی لیٹر کا مارجن مل رہا ہے۔

تاہم، ضلعی مارجن (اضافی مارجن سمیت) پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 7.87 روپے بھی وصول کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے 30 اپریل کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر