Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا

Now Reading:

سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا
سنگاپور

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سنگاپور میں سختی سے عمل کروایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں شہریوں کے ایک میٹر سے کم فاصلے پر ایک دوسرے کے قریب کھڑے ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اگر کوئی شہری احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کرینگا تو 10 ہزار سنگاپوری ڈالر جرمانہ دینا ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نئے اور سخت قوانین عائد کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ شہریوں کے جان بوجھ کر ایک دوسرے کے قریب کھڑے ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا اور 7 ہزار امریکی ڈالر ،10 ہزار سنگاپوری ڈالر  کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement

اس وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے لوگوں کو  ایک دوسرے کے درمیان ایک میٹر تک کا فاصلہ رکھنا ہوگا جب کہ شراب خانوں اور سینما گھروں کو بند کرنے سمیت بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

خیال رہے کیونکہ کورونا  وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 65 ہزار اور  915  ہوگئی ہے جب کہ 21 ہزار 31  اموات ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا کے 200 ممالک متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر