
پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ آج فارم47 سے جیتا ہوا رہنما ایوان میں آیا۔
اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کررہے تھے کہ ایوان اچھے طریقے سے چلے، بلاول بھٹونے آج غیر پارلیمانی زبان استعمال کی۔
بیرسٹرگوہرنے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹوکی استعمال کی گئی زبان کی مذمت کرتےہیں، آج فارم47سےجیتاہوارہنماایوان میں آیا۔
بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوکی تقریرکے بعد اجلاس ملتوی کردیاگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News