Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم

Now Reading:

انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی ہے۔

بابراعظم نے کہا کہ انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے جب کہ لوئر آرڈر میں افتخار احمد اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند تھی۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ آنے والی سیریز میں بھی آپ کو مثبت ارادے نظر آئیں گے، بولنگ میں پہلے میچ کے بعد سینئر بولرز نے ذمہ داری لی۔

ان کا کہنا تھا کہ عماد وسیم مشکل صورت حال میں بہت اچھی بولنگ کررہے ہیں، جو بھی پلان ہے اس پر اب عمل درآمد ہورہا ہے۔

Advertisement

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ انگلینڈ کے خلاف اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں، انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آئرلینڈ کو شکست دے دی ہے جس کے بعد قومی ٹیم آج انگلینڈ روانہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر