
ورلڈ ہیلتھ آرگنازیشن کی انب سے ایک خبر چلای گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو ہے جس کے بعد ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاعات تھیں۔
بعد ازاں اس بات کی تصدیق کی گئی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی بلکہ برطانوی اخبار نے غلطی سے ان کا نام دیا تھا۔
یہ بات تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب حکومت کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے ایک ٹوئٹ میں بتائی۔
برطانوی اخبار نے غلطی سے وزیراعظم عمران خان کا نام لکھ کر غلط خبر چلا دی کہ ان کا کرونا ٹیسٹ + آیا ہے۔انہوں نے برطانوی وزیراعظم کا نام لکھنا تھا غلطی سے خان صاحب کا لکھا اللہ کے کرم سے خان صاحب بلکل ٹھیک ہیں اور ابھی تھوڑی دیر پہلے دفتر سے گھر گئے ہیں https://t.co/Jjbc12GOrA
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 27, 2020
اس سے قبل برطانوی چینیل ایرس نیوز کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں لکھا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت رہا ہے۔
یہ وڈیو درست نہیں ہے۔ یہ غلط ہے۔ pic.twitter.com/goEcXSsMg0
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 27, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News