Advertisement
Advertisement
Advertisement

100 سال تک بھی غیر قانونی بیٹھے رہیں تو غیر قانونی ہی تصور کیے جائیں گے،جسٹس گلزار احمد

Now Reading:

100 سال تک بھی غیر قانونی بیٹھے رہیں تو غیر قانونی ہی تصور کیے جائیں گے،جسٹس گلزار احمد
سرکلر ریلوے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کورنگی میں واقع کے ایم سی کوارٹرز پرمبینہ قبضہ کیس کی سماعت میں مکینوں کی اپیل مستردکردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کورنگی میں کے ایم سی کوارٹرز کے مکینوں کی جانب سے دائر کی جانے والی ملکیت کے دعوے کی درخواست مسترد کردی۔

جسٹس گلزارکا کہنا  تھا کہ100 سال تک بھی غیر قانونی بیٹھے رہیں تو غیر قانونی ہی تصور کیے جائیں گے۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ ہم یہاں 45 سال سے  رہ رہے ہیں، اب کے ایم سی خالی کرانے پہنچ گئی۔

جسٹس گلزار احمد نے علاقہ مکینوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ رونے سے کچھ ہونے والا نہیں، گھر لینے سے پہلے سوچنا چاہیئےتھا۔

جسٹس گلزار کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپ 45 سال سے یا 100 برس سے رہ رہے ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا، کیا پورا پاکستان اسی طرح الاٹ کردیں، پورے کراچی میں یہی ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر