Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب

Now Reading:

کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب

کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب

کراچی: شہر قائد میں عوامی شکایات سننے کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب ہوگیا۔

گورنر ہاؤس کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر ہاؤس گیٹ نمبر 1  پر نصب گھنٹہ گزشتہ رات چوری ہوگیا۔

دوسری جانب پریس سیکرٹری گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ امید کا گھنٹہ چوری نہیں ہوا بلکہ مرمت کے لئے اتارا گیا ہے، گھنٹے کے اندرونی حصے میں زنگ تھا۔

خیال رہے کہ گورنر ہاؤس کے باہر نصب امید کا گھنٹہ ایک سال قبل گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نصب کیا تھا، امید کا گھنٹہ بجاکر شہری کسی بھی سرکاری ادارے کے خلاف شکایات درج کراسکتے ہیں۔

ایس ایس پی جنوبی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ چوری ہونے کی  اطلاع نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گزشتہ روز ہی کہا تھا کہ کراچی روشنیوں کے بجائے مجرموں کا شہر بن گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر