Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ

بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان  دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلباء کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلباء سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقامی اور غیر ملکی طلباء کے درمیان جھگڑے کے بعد کی صورتحال میں پاکستانی طلباء سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ  نے کہا کہ پاکستانی سفیر اور ہماری ٹیم کے لیے پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) پر کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر نے پاکستانی طلباء  کو مشورہ دیا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک طلبہ گھروں  میں رہیں۔

Advertisement

اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں اور پاکستانی طلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر