Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوا بازی میں ’ہارڈ لینڈنگ‘ کے معنی کیا ہیں، اور یہ اصطلاح کیوں استعمال ہوتی ہے؟

Now Reading:

ہوا بازی میں ’ہارڈ لینڈنگ‘ کے معنی کیا ہیں، اور یہ اصطلاح کیوں استعمال ہوتی ہے؟

ایران کے سرکاری میڈیا نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے مبینہ حادثے کو بیان کرنے کے لیے ‘ہارڈ لینڈنگ’ کا لفظ استعمال کیا ہے۔

ہوابازی میں ہارڈ لینڈنگ کے معنی کیا ہیں اور یہ اصطلاح کیوں استعمال ہوتی ہے آیئے اس کے بارے میں جانتے ہیں۔

ہارڈ لینڈنگ ایک ایسا فقرہ ہے جو اکثر روس میں حکام کی طرف سے طیارہ حادثے کے واقعات کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ عام طور پر روسی وزارت دفاع کی طرف سے فوجی طیاروں کے ساتھ واقعات کی اطلاع دیتے وقت استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ واقعہ کی سنگینی کو کم رکھا جائے اور لوگوں میں خوف و ہراس نہ پھیلے۔

مثال کے طور پر جون 2022 میں ایک آئی ایل-76 فوجی کارگو طیارہ روس کے علاقے ریازان میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ روسی فوج نے ابتدائی طور پر اس واقعے کو ہارڈ لینڈنگ قرار دیا تھا، اس حقیقت کے باوجود کہ طیارہ حادثے میں تقریبا مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔

Advertisement

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روسی حکام ‘کریش’ کے لفظ سے اجتناب کرتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ اس سے افراتفری یا خوف و ہراس پھیل سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر