Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، شرجیل میمن

Now Reading:

لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر سندھ

لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، بجلی سپلائی کے ادارے عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔ 

سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیراویس لغاری، واپڈاچیئرمین سے بھی ملے، ملاقات میں بھی کہا عوام کومشترکہ سزانہیں دے سکتے۔

صوبائی وزیرنے کہا کہ سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی ناانصافی کے خلاف کھڑی رہے گی، ہیٹ ویو کے دوران بھی 22،22 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، بجلی سپلائی کے ادارے عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ وفاقی حکوت پاورکمپنیوں کے معاملے پر ایکشن لے، لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے،  200 یونٹ والے کو 600 یونٹ کا بل بھیج دیا جاتا ہے، کسی نے 20 یونٹ استعمال کیے اوراسے200 یونٹ کا بل بھیج دیاگیا۔

صوبائی وزیرسندھ نے کہا کہ حیسکواور دیگر بجلی کے اداروں کی بدمعاشیاں جاری ہیں، شاید ان لوگوں کو میٹرریڈرپراعتماد نہیں،  لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیا جاتا ہے۔

Advertisement

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ پیسہ خرچ نہیں کرتے اور بل بھیج دیتے ہیں، دنیا کے کسی قانون میں ایک شخص کی سزادوسرے کو نہیں دے سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر