Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
مصنوعی ذہانت ملک ک ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل ایران جائیں گے، وزیراعظم ایرانی صدرابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور دیگرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف ایران سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی  اور وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان سمیت تمام افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ہیلی کاپٹر حادثہ تبریزسے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی الہاشم، فلائٹ کریو، سیکیورٹی چیف اور باڈی گارڈ بھی جاں بحق ہوئے۔

Advertisement

ایرانی صدرآیت اللہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پرعالمی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر