Advertisement
Advertisement
Advertisement

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

Now Reading:

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
رکی پونٹنگ

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کھلاڑی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا میں نے کوچنگ کے حوالے سے کئی رپورٹس دیکھی ہیں، ایسا عموماً سوشل میڈیا پر ہوتا ہے اور کئی نام سامنے آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کے دوران اس حوالے سے تھوڑی بہت گفتگو ہوتی رہی ہے جس میں میری کوچنگ میں دلچسپی جاننے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں نیشنل ٹیم کی کوچنگ کرنا پسند کروں گا لیکن زندگی میں اور  بھی بہت کچھ ہے۔ میں گھر میں فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔

پونٹنگ کے علاوہ  گوتم گمبھیر، جسٹن لینگر اور اسٹیفن فلیمنگ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

Advertisement

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر