Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تفتیش جاری

Now Reading:

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تفتیش جاری
پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تفتیش جاری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم نے برآمد بلیڈ فنگر پرنٹ کیئلے لیبارٹری بھیج دیا ہے۔ رؤف حسن کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس بھی انوسٹیگیشن ٹیم کو موصول ہو گئیں۔

تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں حملے میں زخم آہنی مکے واضح ہو رہے ہیں، اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم نے رؤف حسن پر حملے کی تمام فوٹیجز فرانزک کیئلے ایف آئی اے بھیج دیں۔

حملہ آروں کی شناخت کیئلے اسپیشل انوسٹگیشن ٹیم نادرا سے بھی مدد لے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے خواجہ سراؤں سے بھی رابطے شروع کر دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر