Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر وزیر اعظم کا خراج تحسین

Now Reading:

پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر وزیر اعظم کا خراج تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان اور باغ، ضلع خیبر میں افواج پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیرِاعظم نے باغ، ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے 5  جوانوں، نائیک محمد اشفاق بٹ، لانس نائیک سید دانش افکار، سپاہی تیمور ملک، سپاہی نادر صغیر، اور سپاہی محمد یاسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر دہشت گرد عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائی کی، اللہ رب العزت شہداء کے درجات بلند اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم شہداء کے اہلِ خانہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں نے ملکی سلامتی کو ہمیشہ اپنی جانوں پر فوقیت دی.

Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے اور پوری قوم دھشتگردی کے خلاف اس جنگ میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر