Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی جانب سے آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرز کی فراہمی پر شکرگزار ہیں، وزیرِ اعظم

Now Reading:

پاک فوج کی جانب سے آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرز کی فراہمی پر شکرگزار ہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرز کی فراہمی پر شکرگزار ہیں۔

وزیرِ اعظم نے مارگلہ پہاڑیوں پر لگی آگ پر بروقت قابو پانے پر تمام متعلقہ اداروں و افسران کی پذیرائی کی۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج، این ڈی ایم اے، اسلام آباد انتظامیہ اور کوارڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے افسران و اہلکاروں کی اگ بجھانے کیلئے کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی جانب سے آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرز کی فراہمی پر شکرگزار ہیں۔

آگ بجھانے کے آپریشن میں وزیرِ اعظم ہاؤس کے ہیلی کاپٹرز، 6th ایوی ایشن نے بھی وزیرِ اعظم کی ہدایت پر حصہ لیا، شہباز شریف کی انکی کوششوں کی بھی پذیرائی کی۔

Advertisement

وزیرِ اعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ سے جنگلات کو پہنچے نقصان کا تعین کر کے اسکی بھرپائی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

محمد شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آگ میں زخمی ہونے والی جنگلی حیات کو ویٹرنری ڈاکٹرز ممکن طبی امداد فراہم کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر