Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم تکبیر، ناقابل تسخیر دفاع

Now Reading:

یوم تکبیر، ناقابل تسخیر دفاع
یوم تکبیر، ناقابل تسخیر دفاع

یوم تکبیر، ناقابل تسخیر دفاع

قوموں کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب ایک بر وقت فیصلہ ان کی تقدیر ہی بدل دیتا ہے، ایسا ہی ایک لمحہ پاکستان کی تاریخ میں بھی رونما ہوا ۔

11 مئی 1998 کو جب بھارت نے خطے کا امن برباد کرنے اور پاکستان پر سبقت حاصل کرنے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے تو خطے میں طاقت کا توازن بگڑ گیا ۔

بھارت کے جارحانہ عزائم کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں 6 ایٹمی دھماکے کر کے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

پہاڑوں کے بدلتے رنگ اور اٹھتی دھول نے گواہی دی کہ پاکستان اب ایٹمی طاقت بن چکا ہے۔

ان دھماکو کے ساتھ ہی پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔

Advertisement

یہ دن پاک سر زمین کے سینے پر لگنے والا ایک ایسا طمغہ ہے جو پاکستان کو دنیا میں ممتاز کرتا ہے۔

دنیا کی بڑی طاقتوں کی مخالفت کے سامنے پاک فوج ، سیاسی لیڈر شپ اور عوام سب ساتھ کھڑے ہوئے اور 28 مئی 1998 کو ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا۔

پاکستان کے دفاع کے لیے آج بھی پاکستان کی مسلح افواج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی دشمن کے ہر وار کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر