Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 26 افراد جاں بحق

Now Reading:

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 26 افراد جاں بحق
مسافر کوچ

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 26 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان  میں تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  مسافر کوچ گہری کھائی  میں گرنے سے خواتین  اور بچوں سمیت  کم ازکم 26 افراد جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔حادثے کے زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا جائے گا جبکہ لاشیں سول اسپتال بسیمہ میں شناخت کے  لیے رکھی گئی ہیں۔

حادثے  کی شکار مسافر بس ارباز کمپنی  کی ہے۔

Advertisement

لیویز حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر