Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی پنجاب کے ملازمین کے مسائل پر ریلیف کے احکامات جاری

Now Reading:

آئی جی پنجاب کے ملازمین کے مسائل پر ریلیف کے احکامات جاری
ڈاکٹر عثمان انور

آئی جی پنجاب کے ملازمین کے مسائل پر ریلیف کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے ملازمین کے مسائل پر ریلیف کے احکامات جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورسے پولیس ملازمین، انکے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آئی جی پنجاب نے ملازمین کے مسائل پرریلیف کےاحکامات جاری کیے۔

ڈاکٹر عثمان انور نے کانسٹیبل سعیداحمد شہید کے بیٹے کی تعلیم کیلئے فنڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ کانسٹیبل محمدشریف کے بیٹے کی درخواست پرریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

آئی جی پنجاب نے کانسٹیبل رائے ممتازخان کی بیوہ کی درخواست پرریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ شہزادی عصمت کی ٹرانسفرمنسوخی کی درخواست پرریلیف دینے کی بھی ہدایت کردی۔

آئی جی پنجاب نے ریکروٹمنٹ، ویلفیئر، ڈسپلن اوردیگرامورپربھی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ فوری ایکشن کے ذریعےملازمین اورانکے اہلخانہ کوریلیف فراہم کریں۔

Advertisement

ڈاکٹرعثمان انور نے کہا کہ بہترین ویلفیئراولین ترجیح،ہرممکن اقدامات جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر