Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد؛ دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد جھلس کر زخمی

Now Reading:

حیدرآباد؛ دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد جھلس کر زخمی
حیدرآباد

حیدرآباد؛ دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد جھلس کر زخمی

حیدرآباد میں  دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں۔

حیدرآباد شہر میں ایل پی جی گیس سلنڈر بھرنے کا غیرقانونی کاروبارعروج پر، پریٹ آباد زچہ خانہ کہ علاقے میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکہ ہوا۔

دکان میں دھماکوں سے رہاٸشی علاقے کے مکان لپیٹ میں آگٸے، رہاٸشی علاقے میں بچوں سمیت کٸی افراد جھلس گٸے جنھیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

دھمناکے کے بعد دکان پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکوں میں 25 افراد برنس وارڈ منتقل ہوٸے ہیں۔ سنلڈر کا رہاٸشی علاقوں میں کاروبار ریگولیٹ ہونا چاہٸے کیونکہ یہ چلتے پھرتے بم ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹر فرخ کا کہنا ہے کہ سنلڈر کے رہاٸشی علاقوں میں کاروبار کا قانون کہ مطابق جاٸزہ لیں گے، قانون کے بارے میں ابھی نہیں بتا سکتا مگر قانون تو ہوگا جس پرعمل ہوگا۔

سلنڈر دھماکوں میں شدید جھلس جانے والے دو افراد کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر