Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس کتنے پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے؟

Now Reading:

رواں برس کتنے پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے؟

عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں برس ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا رواں برس پاکستان حج مشن سرکاری اسکیم کے تحت 70 ہزار عازمین کی میزبانی کرے گا، جبکہ نجی حج کمپنیوں کے ذریعے 90 ہزار کے قریب پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

سرکاری حج اسکیم کے تحت 214 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار 284 عازمین کرام مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں جبکہ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 30 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب میں موجود ہیں۔

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر