Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے نے عید الاضحٰی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا

Now Reading:

پاکستان ریلوے نے عید الاضحٰی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے عید الاضحٰی کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کے لیے تین اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے مطابق اپنوں میں عید منانے والے شہریوں کے لیے دو اسپیشل ٹرین کراچی سے  چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ تیسری اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے چلائی جائے گی۔

پہلی اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور براستہ فیصل آباد، سرگودھا، لالہ موسیٰ  14 جون 2024 کو شام 6 بجکر 30 منٹس پر کراچی سٹی سے روانہ ہو گی۔

 دوسری اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور براستہ خانیوال ساہیوال 15 جون 2024 کو کراچی کینٹ سے رات 9 بجے روانہ ہو گی۔

ریلوے حکام کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکانومی کلاس کے ہونگے، جبکہ دوسری اسپیشل ٹرین میں 2 بزنس اور دواسٹینڈرڈ باقی تمام اکانوی کلاس کوچز لگائی جائیں گی۔

Advertisement

تیسری سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی براستہ سبی، جیکب آباد، روہڑی، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، لاہور   کے لیے 14 جون کو صبح دس بجے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر