Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک کروڑ60 لاکھ سے زائد متاثرین کیلئے گھرتعمیرکر رہے ہیں، مرادعلی شاہ

Now Reading:

ایک کروڑ60 لاکھ سے زائد متاثرین کیلئے گھرتعمیرکر رہے ہیں، مرادعلی شاہ
اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، قیادت اور خدمت کا جذبہ پیدا کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، قیادت اور خدمت کا جذبہ پیدا کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے 8 بینک اکاؤنٹس کھل چکے ہیں، ایک کروڑ60 لاکھ سے زائد متاثرین کیلئے گھرتعمیرکررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں نے 3 فٹ اوپرگھر بنائے، سندھ کے دیہی علاقوں میں ماہانہ آمدن 10 ہزارروپے ہے، 31 فیصد ایسےلوگ ہیں جنکی آمدن10ہزارسے کم ہے، صرف 6 فیصد لوگوں کی آمدن 20 ہزارسے اوپرہے۔

وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ 2022 کا سیلاب تاریخ کا سب سے بڑاسیلاب تھا، 2022 کے سیلاب میں سندھ کا بہت نقصان ہوا،  گھربنانے کیلئے پیسے نہیں تھے لیکن ارادہ تھا، جنیوا کانفرنس میں اپنا پروجیکٹ پیش کیا اورانہوں نے مدد کی، جنیوا کانفرنس میں سب سے زیادہ پیسہ اس ہاؤسنگ پراجیکٹ کوملا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھربنانے جا رہے ہیں، سوا لاکھ کے قریب گھروں کی تعمیرمکمل اور8 لاکھ زیرتعمیرہیں، صوبے کےعوام کوسہولیات کی فراہمی کیلئےاقدامات کررہے ہیں، بلاول بھٹونے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر