Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب: ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

Now Reading:

سعودی عرب: ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی
سعودی عرب

سعودی عرب: ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29 تاریخ کو ملک کے بیشتر حصوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  حج کا رکن اعظم  وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون  کو جبکہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔

اس کے علاوہ  سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں یکم ذوالحجہ 8 جون اورعید الاضحٰی 17 جون کوہوگی۔

دوسری جانب  پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  آج ہوگا۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا قوی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر