Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں 4 بھارتی طالب علم دریا میں ڈوب گئے، دو کی لاشیں برآمد

Now Reading:

روس میں 4 بھارتی طالب علم دریا میں ڈوب گئے، دو کی لاشیں برآمد

روس میں زیر تعلیم چار بھارتی طالب علم دریائے وولخوف میں ڈوب گئے، ریسکیو حکام نے 2 طالب علموں کی لاشیں برآمد کر لی ہیں۔

روس میں سینٹ پیٹرزبرگ کے قریب ایک ندی میں ڈوبنے والے چار بھارتی میڈیکل طالب علموں کی موت ہو گئی جبکہ پانچویں کو بچا لیا گیا ہے جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

روس میں بھارتی سفارت خانے نے ایڈوائزری جاری کی اور طلباء سے آبی ذخائر میں جاتے وقت محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔

وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ سینٹ پیٹرزبرگ میں ہمارا قونصل خانہ یونیورسٹی اور مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے۔

مقامی ایمرجنسی سروسز نے اب تک دریائے وولخوف سے دو لاشیں برآمد کی ہیں، سینٹ پیٹرزبرگ میں بھارتی قونصل خانہ لاشوں کی واپسی کے لئے مقامی حکام کے ساتھ رابطہ کر رہا ہے۔

Advertisement

حادثے کا شکار ہونے والے تمام پانچ طالب علم روس کے شہر ویلیکی نووگورود میں واقع یاروسلاو دی وائز نووگورود اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔

بھارتی سفارت خانے نے یقین دلایا ہے کہ حکام لاشوں کو جلد از جلد رشتہ داروں کے پاس بھیجنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔  ترجمان نے مزید کہا کہ ہم لاشوں کو جلد از جلد رشتہ داروں کے پاس بھیجنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ماسکو میں بھارتی سفارت خانے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جس طالب علم کی جان بچائی گئی ہے اسے مناسب علاج بھی فراہم کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر