Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ کے مہمانوں کی مہمان نوازی میں 4700 خلاف ورزیاں

Now Reading:

اللہ کے مہمانوں کی مہمان نوازی میں 4700 خلاف ورزیاں

سعودی حکام نے مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی مہمان نوازی کی 4700 خلاف ورزیوں کا پتہ لگایا ہے۔

سعودی وزارت سیاحت نے معائنے کے دوران 4،700 سے زیادہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی، جن میں سے زیادہ تر صفائی اور دیکھ بھال کے کم معیار اور ضروری لائسنس کے بغیر کی جانے والی سرگرمیوں سے متعلق تھیں۔

سعودی وزارت سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں ہوٹلوں اور سروسڈ اپارٹمنٹس سمیت مختلف سیاحتی مہمان نوازی کی سہولیات کی نگرانی اور معائنے میں اضافہ کرے گی۔

اس کا مقصد اس سال حج سیزن کے دوران عازمین حج کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ یہ معائنے وزیر سیاحت احمد الخطیب کی رہنمائی اور نگرانی میں کیے جا رہے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال حج سیزن کے موقع پر وزارت کی نگران ٹیمیں مکہ مکرمہ میں مہمان نوازی کی سہولیات کے ساڑھے چار ہزار سے زائد معائنے کے دورے کر چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر