Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، عطاتارڑ

Now Reading:

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، عطاتارڑ
مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، عطاتارڑ

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑنے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑنے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورحکومت میں معاشی اعشاریے بہترہوئےہیں، جبکہ گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 17فیصد سےکم ہوکر11فیصد پرآئی ہے۔

عطاتارڑنے یہ بھی کہا کہ دنیابھر میں اسکلڈ لوگوں کی بہت مانگ ہے، جبکہ ترقی یافتہ ممالک ٹیلنٹ بیسڈ ورک فورس دیکھ رہےہیں۔

 وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ گلوبل اکانومی کی ترقی میں پاکستانی اسکلڈ فورس کابڑاکردار ہے، جبکہ ملکی کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے مزید یہ بھی کہا کہ تعلیم ہمارے معاشرےاورمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، جبکہ نوجوانوں کواسکلڈسہولیات دینےسےمعیشت پرمثبت اثرپڑےگا، اس کے علاوہ حکومت نوجوانوں کوموقع فراہم کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر