Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج نیا ریکارڈ قائم ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے۔

بجٹ کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور دن کے آغاز کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 77 ہزار 220کی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1012 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 3 ہزار سے زائد پوائنٹس ایک دن میں اضافہ ہوا تھا۔

واضح رہے کہ بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ میں کیٹل گین ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسسز عائد نا ہونے پر سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کا رجحان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر