Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش
مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش دی اور کہا کہ گرمی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے پر عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے۔

وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ انتظامیہ اورمنتخب نمائندوں کی خدمات قابل تعریف ہیں، شہریوں کی سہولیات کیلئے حکومتی مشینری کی نگرانی کررہی ہوں۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جہاں شکایت ملی فوری کارروائی ہوگی، غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں، اچھا کام کرنے والوں کوشاباش ملے گی۔

وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ فرض پورانہ کرنے والےسزا کیلئے تیاررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر