Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

Now Reading:

ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
حج

ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

مکہ مکرمہ میں ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   حج سیزن کے دوران گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی ہے۔

عرب سفارتکار کا کہنا ہے کہ جاں بحق مصری حاجیوں کی تعداد ہی کم سے کم 600 تک ہے۔

ہیٹ ویو سے جاں بحق دیگر حاجیوں کا تعلق اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور عراق سے ہے۔

تاہم اردن کے 20 لاپتہ حاجیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

Advertisement

حج کے دوران درجہ حرارت 51.8  ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر