Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

Now Reading:

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال کیلئے 850 ارب روپے کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، وزیرخزانہ میر شعیب نوشیروانی آج آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے بجٹ میں صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے200  ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 600 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاقی کی طرز پر اضافہ کیا جائے گا جبکہ صوبے میں 3 ہزار سے زائد ملازمتیں دینے کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر