Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

Now Reading:

عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا
عالمی بینک

عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔

عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا  گیا کہ  رقم پاکستان  کو دو منصوبوں کے لیے فراہم کی جائے گی۔

 پہلے پروجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔یہ  رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم کرنے پر خرچ ہوگی اور رقم کے ذریعے زرعی شعبے کی پیداوار بہتر ہو سکے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ رقم کا مقصد زرعی شعبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بنانا ہے۔

دوسرے پروجیکٹ کے تحت 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement

اس  رقم کا مقصد سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے  میں بہتری لانا ہے۔سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے کو موسمیاتی تبدیلیوں  کے اثرات سے محفوظ بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر