Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Now Reading:

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے، کراچی میں بارشوں کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشوں کی توقع ہے، کراچی میں ہیوی اسپیل کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

 چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے کہا کہ کراچی میں نمی کی زیادتی کی وجہ سے گرمی کا احساس زیادہ ہوتا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، وسطی اور بالائی پنجاب اور جنوبی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
لیاقت پور میں کشتی حادثہ، نو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، چھ لاشیں برآمد
کراچی میں مزید کتنی بارش، سسٹم کمزور یا طاقتور؟ جانیے مکمل تفصیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر