Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوشش کر رہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری پروگرام ہو، محمد اورنگزیب

Now Reading:

کوشش کر رہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری پروگرام ہو، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ

کوشش کر رہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری پروگرام ہو، محمد اورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  ہمیں مسلح افواج کی کارکردگی پرفخرہے، کوشش کر رہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری پروگرام ہو۔

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کومعاشی مشکلات سے نکالناچاہتے ہیں،  ٹیکس اصلاحات کے ذریعے ٹیکس کا دائرہ کاربڑھا رہے ہیں، اسٹیشنری آئٹمزپرٹیکس چھوٹ جاری رکھی گئی۔

محمداورنگزیب نے کہا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام کوٹرکوں کے پرزے کراچی سے کابل ٹرانزٹ کی اجازت دیدی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے بل آج پیش کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف پروگرام اس ملک کا آخری پروگرام ہوگا، سینیٹ ارکان نے بھی اہم بجٹ تجاویزپیش کیں۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ہمیں مسلح افواج کی کارکردگی پرفخرہے، حکومت مسلح افواج کوضروری وسائل فراہم کرے گی، حکومت سی پیک فیزٹوکے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے، چینی ماہرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، حکومت آئی ایم ایف کے اگلے پروگرام کےلیے پیش رفت کررہی ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں اگلا آئی ایم ایف پروگرام آخری پروگرام ہو، جاری منصوبوں کی تکمیل کوترجیح دی گئی ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کوفروغ دینا ہے۔

Advertisement

وزیرخزانہ نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے قومی اسمبلی ملازمین کے لیے 3 تنخواہوں کے برابراعزازیے کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر