Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسری بار شادی کرنے والے اداکار فیروز خان کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

Now Reading:

دوسری بار شادی کرنے والے اداکار فیروز خان کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

دوسری بار شادی کرنے والے اداکار فیروز خان کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

حال ہی میں معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ اُن کے والد کی طبیعت ناساز ہے۔

انہوں نے انسٹا اسٹوری میں تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کی مکمل صحت کے لیے دعاؤں کی اپیل کی۔

شیئر کی گئی تصویر میں فیروز خان کو اپنے والد کے سینے پر سر رکھ کر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیروز خان کے والد کی طبیعت ناساز، دعاؤں کی اپیل

Advertisement

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے پرستاروں سے والد کے لیے دعائے صحت کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے والد کے لیے دعا کریں کیونکہ وہ صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے والدین کو اس وقت تک اپنے سے بے حد قریب رکھیں، جب تک وہ آپ کے ساتھ موجود ہیں کیونکہ یہ زندگی ان سے محبت کرنے کے لیے بہت مختصر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر