Advertisement
Advertisement
Advertisement

این ایف سی ایوارڈ میں چاروں وزرائے اعلیٰ موجود تھے، وزیر اعظم

Now Reading:

این ایف سی ایوارڈ میں چاروں وزرائے اعلیٰ موجود تھے، وزیر اعظم
وزیر اعظم

این ایف سی ایوارڈ میں چاروں وزرائے اعلیٰ موجود تھے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  این ایف سی ایوارڈ میں چاروں وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ   2010 میں آخری این ایف سی ہوا تھا اور چاروں صوبوں نے اس وقت کے وزیر اعظم اور صدر کے ساتھ مل کر این ایف سی کی منظوری دی تھی۔

شہباز شریف نے کہا کہ   این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کےحصےمیں کےپی کاحصہ ایک فیصدرکھاگیا،  دوسرےکسی صوبےکواس مدمیں ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔

انہوں نے  مزید کہا کہ  کےپی کو590ارب روپےدہشت گردی کی روک تھام کی مدمیں ملے۔ اس وقت دہشت گردی عروج پر تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  2010 سے آج تک 590 ارب روپے خیبرپختونخوا کو ملے دہشتگردی کے حوالے سے مگر اس ضمرے میں کسی اور کو پیسے نہیں ملے ، میں ادب سے یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ 590 ارب روپے دیے گئے لیکن آج تک وہاں سی ٹی ڈی قائم نہ ہوسکا جس کی وجہ سے یہ رقم مختص کی گئی تھی ایوارڈ میں، اس کو سوچیں کہ 590 ارب جاچکے مگر سی ٹی ڈی آج بھی نامکمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر