Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا

Now Reading:

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا
ٹینک

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا

مقبوضہ لداخ میں لائن آف ایکچوئیل کنٹرول کے قریب مشقوں کے دوران بھارتی ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  بھارتی فوج کا ٹی 72 ٹینک لائن آف کنٹرول کے قریب ایک دریا کو عبور کرتے ہوئے ڈوب گیا۔

بھارتی فوج کا  اس حوالے سے کہنا ہے کہ دریا میں سیلابی ریلے کے باعث ٹینک حادثے کا شکار ہوا۔ ٹینک پر ایک جے سی او سمیت چار جوان سوار تھے۔

ٹینک میں سوار پانچوں فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن کے دوران پانچوں اہلکاروں کی لاشوں کو تلاش کر لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر