Advertisement
Advertisement
Advertisement

گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پرجرمانے اور وارننگ نوٹس جاری

Now Reading:

گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پرجرمانے اور وارننگ نوٹس جاری
وزیر خوراک

گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پرجرمانے اور وارننگ نوٹس جاری

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرمحکمہ خوراک کی جانب سے صوبہ بھر میں ایکشن، گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پرجرمانے اور وارننگ نوٹس جاری کردیے گئے۔

 وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 523 فلورملز، آٹا ڈیلرزاورریٹیل شاپس کی چیکنگ کی گئی، گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اورناقص انتظامات پر7 لاکھ 20 ہزار کے جرمانے، متعدد کو وارننگ نوٹس جاری کردیے۔

صوبائی وزیر خوراک نے بتایا کہ لاہورڈویژن میں 25، فیصل آباد 43، ساہیوال میں 33 مقامات چیک کیے، راولپنڈی ڈویژن میں61، سرگودھا میں 77 مقامات کی چیکنگ کی گئی، ملتان ڈویژن میں 38، بہاولپور 35 اور ڈی جی خان میں 89 مقامات چیک کیے، گجرات ڈویژن میں 85 جبکہ گوجرانوالہ میں37 مقامات کی چیکنگ ہوئی۔

بلال یاسین کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں مصنوعی اضافہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں گے،  مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالوں کوبے نقاب کیا جارہا ہے،  وافر سٹاک کے باوجود آٹا قیمتوں میں اضافے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر