Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں تمام قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھاجائے، خالدمقبول

Now Reading:

پاکستان میں تمام قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھاجائے، خالدمقبول
پاکستان میں تمام قومیتوں کو برابر کا حقدارسمجھاجائے، خالدمقبول

پاکستان میں تمام قومیتوں کو برابر کا حقدارسمجھاجائے، خالدمقبول

ایم کیوایم پاکستان کے چئیرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں تمام قومیتوں کوبرابرکا حقدارسمجھاجائے۔

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے شکرگزارہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 50 سے 56 ہزارنوکریاں 50 سال سے بانٹی جارہی تھیں، جبکہ تعصب اورنسل پرستی عدالت نے ذراٹھہرو کی آوازلگائی۔

خالد مقبول صدیقی نے نہوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مایوس شہریوں نے نوکریوں کےلیے اپلائی کرناہی چھوڑدیا تھا، جبکہ قانون کہتا ہے ایک سے 15 اسکیل کی نوکریاں مقامی کودینی چاہئیں۔

خالدمقبول صدیقی نے یہ بھی کہا کہ ہمیں حق ملا لیکن تاخیرسے ملا، جبکہ پاکستان کے نظام انصاف کا شکریہ ادا کروں گا۔

Advertisement

اس موقع پر فاروق ستار نے کہا کہ کوٹہ سسٹم کے باعث سندھ کی قومیتوں میں خلیج پیدا ہوئی جبکہ سندھ کوکوٹہ سسٹم کی وجہ سے روکاگیا، اس کے علاوہ سندھ کوئٹہ سسٹم سے متعصبانہ غیرمنصفانہ مقاصد حاصل کیے گئے۔

فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ کراچی، حیدرآباد کے نوجوانوں کے لیے تعلیم کےدروازے بند کرنا مقصد تھا۔

فاروق ستارنے کہا کہ کراچی، حیدرآباد، سکھرکا نوکریوں میں کوٹہ 40 فیصد تھا جبکہ فاروق تینوں شہروں کو40 فیصد کوٹہ بھی نہیں دیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر