Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مشرقی خان یونس خالی کرنے کا حکم دے دیا

Now Reading:

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مشرقی خان یونس خالی کرنے کا حکم دے دیا
اسرائیل

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مشرقی خان یونس خالی کرنے کا حکم دے دیا

غزہ میں انسانیت سوز مظالم جاری ہیں، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مشرقی خان یونس کا علاقہ خالی کرنے کا حکم  دے دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  صیہونی فوج نے مشرقی خان یونس میں بے گھر افراد  کے لیے قائم عارضی پناہ گاہیں مسمار کر دیں۔

صیہونی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر کے فلسطینی شہریوں کو  بھی علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

خان یونس میں فعال آخری یورپین اسپتال کے مریضوں کو بھی نکال دیا گیا۔

خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی  فورسز کی ایک مکان پر گولہ باری سے ایک شخص شہید  اور 6 زخمی بھی ہوگئے۔

Advertisement

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 80 ہزار  سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر