Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت، ہندؤوں کی مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 87 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Now Reading:

بھارت، ہندؤوں کی مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 87 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں ہندؤوں کی ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 87 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخی ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے گاؤں مغل گڑھی میں پیش آیا جہاں ہندؤوں کی بڑی تعداد ایک مذہبی تقریب میں ہندو دیوتا شیو کا جشن منا رہی تھی۔

ریاست اترپردیش کے گاؤں مغل گڑھی میں ہونے والی اس تقریب میں کسی بھی قسم کے حفاظتی اور ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھگدڑ میں کچلے جانے والے افراد کو گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے اسپتال تک پہنچایا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاگ ہونے والے افراد میں 23 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

Advertisement

پولیس حکام کے مطابق ابھی تک بھگدڑ مچنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر