Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم آج پو لی کلینک اسپتال کا دورہ کر ے گی

Now Reading:

وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم آج پو لی کلینک اسپتال کا دورہ کر ے گی

شکایات پر وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم آج پولی کلینک اسپتال کا دورہ کرے گی

وفاقی محتسب کی خصوصی معائنہ ٹیم آج پولی کلینک اسپتال کا دورہ کرے گی جہاں وہ مریضوں اور ان کے لواحقین کی شکایات سن کر وفاقی محتسب کو رپورٹ دے گی۔

وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے پو لی کلینک ہسپتال کے خلا ف بنیا دی سہو لیات کے فقدان کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شکایات میں کہا گیا ہے کہ اسپتال میں ایک ایک بستر پر کئی مر یضوں کو رکھا گیا ہے، اسپتال میں مریضوں کا غیر معمولی رش ہے، ادویات ناپید ہیں ، اور غیر تربیت یافتہ عملے سمیت میڈیکل بلوں کی تصدیق میں تاخیر کی جا رہی ہے۔

مر یضوں کی شکا یات سننے کے بعد اور اسپتال انتظا میہ سے مل کر وفاقی محتسب کی ٹیم ان کا حل تلا ش کر ے گی۔

Advertisement

 بتایا جا رہا ہے کہ پو لی کلینک ہسپتال میں ایم آر آئی کی مشین مو جود ہے، مگر اسے استعمال میں نہیں لایا جا رہا جبکہ الٹرا سا ؤ نڈ کے لئے بھی لمبی لمبی تا ریخیں دی جا تی ہیں۔

عوامی شکایت کے مطابق اسپتال میں مریضوں کا کو ئی پر سان حال نہیں ہے ڈاکٹر تا خیر سے ہسپتال آ تے ہیں، جس کی وجہ سے مریضوں کو گھنٹوں انتظار کر نا پڑ تا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر