Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتشدد مظاہروں کی مخالفت کرتے ہیں، 9 مئی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

Now Reading:

پرتشدد مظاہروں کی مخالفت کرتے ہیں، 9 مئی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ

پرتشدد مظاہروں کی مخالفت کرتے ہیں، 9 مئی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  میتھیو ملر نے 9 مئی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے  پریس بریفنگ میں 9مئی  کے واقعات سے متعلق سوال پر  کہا کہ نہم پرتشدد مظاہروں ،لوٹ مار اور آگ لگانے کی مخالفت کرتے ہیں۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ حکومتوں کو ایسے واقعات سے قانون کے مطابق نمٹنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔خطے کی سیکیورٹی کو درپیش خطرے  سے نمٹنا مشترکہ مفاد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر