Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی فلور ملوں میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

Now Reading:

کراچی کی فلور ملوں میں گندم کی واشنگ کا عمل بند
کراچی کی فلور ملوں میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

کراچی کی فلور ملوں میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

کراچی: شہر قائد کی 95 فلور ملوں نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کردیا۔

کراچی میں 95 فلور ملوں نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کردیا ہے جب کہ واشنگ بند کرنے سے کل کراچی میں کوئی فلور مل بھی گندم کی پسائی نہیں کرے گی۔

فلور ملز کا کہنا ہے کہ کل شام سے ہی شہر میں آٹے کی سپلائی بھی بند ہوجائے گی، آج شام چھ بجے تک پہلے سے دھلی ہوئی گندم کی پسای ہوگی تاکہ وہ خراب نہ ہوجائے۔

فلور ملز کے مطابق کراچی میں یومیہ 70 سے 80 ہزار گندم کی بوریوں کی پسائی کی جاتی ہے، فی فلور مل 100 سے زائد لیبر ہے جب کہ واشنگ بند ہونے سے لیبر فارغ بیٹھی ہے۔

فلور ملرز نے کہا کہ کل سے کراچی سمیت ملک بھر کی تمام فلور ملیں احتجاجاً غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی جائیں گی۔

Advertisement

فلور ملرز نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے فلور ملز نہیں کھولیں گے، ہم ود ہولڈنگ ایجنٹ نہیں بن سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر