Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے ایف 16 طیارے یوکرین بھیجے جا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

Now Reading:

ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے ایف 16 طیارے یوکرین بھیجے جا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے ایف 16 جنگی طیارے یوکرین بھیجے جا رہے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ پہلے ہی ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے یوکرین منتقل کی جا رہی ہے اور وہ رواں موسم گرما میں یوکرین کی فضائی حدود میں پرواز کریں گے۔

واشنگٹن میں نیٹو سربراہ اجلاس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں یوکرین کے لیے ایک مضبوط پیکج کا اعلان کیا جائے گا جو یوکرین کی نیٹو رکنیت کے لیے ایک واضح اور مضبوط پل تعمیر کرے گا۔

بلنکن نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بھی خوشی ہو رہی ہے کہ ایف 16 طیاروں کی منتقلی جاری ہے جو ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے آ رہے ہیں۔

“امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مقصد یوکرین روسی جارحیت کے خلاف مؤثر طریقے سے اپنا دفاع جاری رکھ سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر