Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف کی صدرن لیگ نواز شریف سے ایک اور ملاقات، ملاقات چھانگلہ گلی مری میں ہوئی۔ 

ذرائع ن لیگ نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی وزیراعظم شہبازشریف اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کے دوران موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف پر پابندی سمیت دیگر اقدامات پرعمل درآمد کی حکمت عملی پر مشاورت ہوئی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر آصف زرداری سمیت دیگر اتحادیوں سے رابطوں اور مشاورت سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق مشاورتی عمل میں کیے گیے تمام فیصلوں سے پارٹی کی سینیر قیادت کو آگاہ کردیا گیا،  عاشورہ کے بعد وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس بلائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر