Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور مساوی انصاف دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Now Reading:

پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور مساوی انصاف دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور مساوی انصاف دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور مساوی انصاف دیکھنا چاہتے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفاتر پر چھاپوں اور پارٹی ترجمان رؤف حسن کی گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

میتھیو ملر نے کہا کہ بحیثیت ترجمان جب کسی ترجمان کی گرفتاری دیکھتا ہوں تو ذاتی طور پر پریشان ہوتا ہوں، جب ہم اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیشہ پریشان ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور اس کے تحت مساوی انصاف دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان میں آزادی اظہار اور پُرامن اجتماع جیسے انسانی حقوق کے احترام کی حمایت کرتے ہیں، زور دیتے ہیں کہ ان اصولوں کا پاکستان کے آئین و قوانین کے مطابق احترام کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر